مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13121

باب: جن حضرات نے جلدی احرام باندھنے کو ناپسند کیا ہے

من كره تعجيل الإحرام

حدیث نمبر: 13121
١٣١٢١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم التيمي عن (أبيه) (١) عن أبي ذر قال: استمتعوا بثيابكم، فإن (ركابكم) (٢) لا (يغني) (٣) عنكم من اللَّه شيئًا (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو ذر فرماتے ہیں کہ اپنے انہی کپڑوں سے فائدہ حاصل کرو، بیشک تمہاری سواری تمہیں اللہ سے کسی چیز میں مستغنی نہیں کرتی۔

حواشی
(١) في [جـ]: (أمه).
(٢) في [ص]: (ركاءكم)، وفي [ن]: (وكاءكم)، وانظر: شرح العمدة (الحج) (٢/ ٣٧٥).
(٣) في [ص]: (تغني).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13121
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12839»