مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13120

باب: جن حضرات نے جلدی احرام باندھنے کو ناپسند کیا ہے

من كره تعجيل الإحرام

حدیث نمبر: 13120
١٣١٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن ⦗٤١٢⦘ أن ابن عامر أحرم من خراسان، فعاب ذلك عليه عثمان بن عفان وغيره (وكرهه) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عامر نے خراسان سے احرام باندھا تو حضرت عثمان بن عفان اور دیگر حضرات نے اس کی مذمت کی اور انہوں نے اس کو ناپسند کیا۔

حواشی
(١) في [ب، ن]: (كره).
(٢) منقطع؛ الحسن لا يروي عن عثمان.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 13120
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 13098، ترقيم محمد عوامة: 12838»