مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 13122
باب: جن حضرات نے جلدی احرام باندھنے کو ناپسند کیا ہے
من كره تعجيل الإحرام
حدیث نمبر: 13122
١٣١٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن مهدي عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كان علقمة يستمتع من ثيابه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علقمہ اپنے کپڑوں میں ہی فائدہ اٹھاتے۔