مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1308
باب: چھوٹے بچے کے پیشاب کا حکم اگر وہ کپڑے پر لگ جائے
في بول الصبي الصغير يصيب الثوب
حدیث نمبر: 1308
١٣٠٨ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: يصب الماء على بول الصبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ بچے کے پیشاب پر پانی بہایا جائے گا۔