مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1309

باب: چھوٹے بچے کے پیشاب کا حکم اگر وہ کپڑے پر لگ جائے

في بول الصبي الصغير يصيب الثوب

حدیث نمبر: 1309
١٣٠٩ - حدثنا محمد بن (بكر) (١) عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: الصبي ما لم يأكل الطعام، (تغسل) (٢) ثوبك من بوله، (وسلحه) (٣) -أيضا- قال: ارشش عليه الماء، أو اصبب عليه، قلت: فالصبي يلعق قبل أن يأكل الطعام من السمن والعسل، وذلك طعام؟ قال: ارشش عليه، أو اصبب عليه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ اگر بچہ کھانا نہ کھاتا ہو تو کیا اس کے پیشاب یا پاخانے سے آپ اپنے کپڑے دھوئیں گے ؟ فرمایا اس پر پانی چھڑک لو یا بہا لو۔ میں نے عرض کیا کہ بچے کو کھانا شروع کرنے سے پہلے گھی یا شہد چٹایا جاتا ہے کیا یہ کھانا ہے ؟ فرمایا اس پر بھی پانی چھڑک لو یا بہا لو۔

حواشی
(١) في [د، هـ]: (بكير).
(٢) في [د، هـ]: (يغسل).
(٣) في حاشية [جـ]: (سلح وسلاح النجو: وهو ما خرج من البطن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1309
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1492، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 1307، ترقيم محمد عوامة: 1308»