مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
في بول الصبي الصغير يصيب الثوب باب: چھوٹے بچے کے پیشاب کا حکم اگر وہ کپڑے پر لگ جائے
حدیث نمبر: 1308
١٣٠٨ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: يصب الماء على بول الصبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ بچے کے پیشاب پر پانی بہایا جائے گا۔