حدیث نمبر: 13022
١٣٠٢٢ - حدثنا عبد الرحيم عن سعيد عن قتادة عن الحسن وسعيد بن المسيب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب، حضرت معشر اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کسی عورت سے ظہار کرے اور اس میں ابھی داخل نہ ہو اگر میں تیرے پاس آیا اس میں کوئی حد اور وقت نہیں جب کفارہ ادا کر دے تو اس کے پاس آجائے۔