مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
في الرجل يقول: لم أحلف باب: جب کوئی شخص کہے میں قسم نہیں کھائوں گا
حدیث نمبر: 13010
١٣٠١٠ - حدثنا حفص عن أشعث عن الحكم عن إبراهيم قال: إذا قال: لم أحلف قال: يمين يكفرها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص کہے میں قسم نہیں کھاؤں گا تو قسم ہے اس کا کفارہ ادا کرے۔