حدیث نمبر: 12937
١٢٩٣٧ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا قال: هو يهديه حافيًا راجلًا، قال: يحجه، ويمشي هو حافيًا (راجلًا) (١) ولا يركب ولكن يحمل الذي حلف عليه.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب وہ کہے کہ وہ اس کو برہنہ اور پیدل ھدیہ کرے گا تو وہ حج کروائے گا وہ ننگے پاؤں اور پیدل چلے گا اور سواری پر سوار نہ ہوگا لیکن جس پر قسم کھائی ہے وہ سوار ہوگا۔

حواشی
(١) سقط من: [ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12937
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12937، ترقيم محمد عوامة 12664)