مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
في الرجل يقول: وإني (سآتيك)، والله حيث كان باب: کوئی شخص یوں قسم اٹھائے اللہ کی قسم میں عنقریب تیرے پاس آئوں گا اللہ جہاں بھی ہو
حدیث نمبر: 12803
١٢٨٠٣ - حدثنا ابن (عيينة) (١) عن (عمرو) (٢) أن ابن عمر كان يكره أن يسمع الرجل يقول: لا واللَّه حيث كان فإنه بكل مكان (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک شخص سے سنا وہ کہہ رہا تھا نہیں اللہ کی قسم وہ جہاں بھی ہے، آپ نے اس کو ناپسند فرمایا، کیونکہ اللہ تعالیٰ تو ہر جگہ ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (علية).
(٢) في [ز]: (عمر).