مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
في الرجل يحلف بالإحرام، ما كفارة ذلك؟ باب: کوئی شخص احرام کے ساتھ قسم اٹھا لے تو اس کا کیا کفارہ ہو گا؟
حدیث نمبر: 12801
١٢٨٠١ - حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا زهير عن مغيرة عن إبراهيم في الرجل يقول: هو محرم بألف حجة، قال: يحج ما استطاع.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص قسم اٹھاتا ہے کہ وہ ہزار حجوں کے ساتھ محرم ہے، آپ نے فرمایا وہ جتنی استطاعت رکھتا ہو اتنے حج کرے۔