مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1280
باب: تازه گوشت کو ہاتھ لگانے سے وضو نہیں ٹوتا
الرجل يمس اللحم النيء
حدیث نمبر: 1280
١٢٨٠ - حدثنا وكيع عن أبي هلال عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: يتوضأ من اللحم النيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ کچے گوشت کو ہاتھ لگانے والا شخص وضو کرے گا۔