مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1279
باب: تازه گوشت کو ہاتھ لگانے سے وضو نہیں ٹوتا
الرجل يمس اللحم النيء
حدیث نمبر: 1279
١٢٧٩ - حدثنا عبدة عن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن الحسن قال: ليس عليه وضوء إلا أن يغسل يده.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اس پر وضو لازم نہیں البتہ ہاتھ دھولے۔