مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1281
باب: تازه گوشت کو ہاتھ لگانے سے وضو نہیں ٹوتا
الرجل يمس اللحم النيء
حدیث نمبر: 1281
١٢٨١ - حدثنا غندر عن أشعث (عن الحسن) (١) في رجل مس لحما نيا قال: لا بأس به، وليس عليه وضوء.مولانا محمد اویس سرور
حسن سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو کچے گوشت کو ہاتھ لگائے تو فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں اور اس کا وضو بھی نہیں ٹوٹا۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ك].