مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
في الرجل يحلف لا يصل رحمه ما يؤمر به؟ باب: کوئی شخص حلف اٹھا لے کہ صلہ رحمی نہیں کروں گا اس کو کیا حکم دیں گے؟
حدیث نمبر: 12787
١٢٧٨٧ - حدثنا محمد بن عبيد (١) عن الأعمش عن إبراهيم في رجل حلف (٢) لا يكلم أباه (و) (٣) أخاه شهرين، قال: (لا يلاطفه) (٤) يدخل عليه ولا يكلمه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ابراہیم سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص نے قسم اٹھائی ہے کہ وہ اپنے باپ یا بھائی سے دو ماہ تک کلام نہ کرے گا، آپ نے فرمایا : وہ اس کے ساتھ مہربانی کرے اور اس کے پاس جاتا بھی رہے بس کلام نہ کرے۔
حواشی
(١) في [ن]: زيادة (اللَّه).
(٢) في [ز، ص]: زيادة (أن).
(٣) في [ص]: (أو).
(٤) سقط من: [أ، ن]، وفي [ز]: زيادة (معصية).