مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
ما قالوا: في الرجل يهدي ماله أو غلامه باب: کوئی شخص گھر یا غلام کا ھدیہ کرے
حدیث نمبر: 12743
١٢٧٤٣ - حدثنا حفص عن حجاج قال سألت عطاء عن الرجل يقول: هو يهدي غلامه، قال: يهدي كبشا مكانه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا کہ ایک شخص کہتا ہے ھدیہ کیا گیا ہے اس کے غلام کو ؟ آپ نے فرمایا اس کی جگہ بکری ھدیہ کی جائے گی۔