حدیث نمبر: 12742
١٢٧٤٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن علي بن عتيق في رجل أهدى مملوكه (ومملوكته) (١) قال الشعبي: يهدي (قيمتهما) (٢)، وقال عطاء: يهدي كبشا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت علی رضی اللہ عنہ بن عتیق فرماتے ہیں کہ کوئی شخص اپنے غلام یا باندی کو ھدیہ کرے تو حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اس کی قیمت ھدیہ کی جائے گی اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ بکری ھدیہ کی جائے گی۔

حواشی
(١) في [ز، ص]: (أو مملوكته).
(٢) في [ب، ز]: (قيمتها)، وفي [ن]: (قيمها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12742
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12742، ترقيم محمد عوامة 12483)