مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
من قال: القسم يمين يكفر باب: قسم یمین ہے اس پر کفارہ ادا کیا جائے گا
حدیث نمبر: 12715
١٢٧١٥ - حدثنا عبد السلام بن حرب عن عطاء عن أبي البختري قال: (أقسم) (١) رجل أن لا يشرب من لبن شاة امرأته قال عبد اللَّه: أطيب لنفسه أن يكفر يمينه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو البختری فرماتے ہیں کہ ایک شخص نے قسم اٹھائی کہ بیوی کی بکری کا دودھ نہیں پیؤں گا، حضرت عبد اللہ نے فرمایا : اس کے نفس کے لیے پسندیدہ یہ ہے کہ وہ اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے۔
حواشی
(١) في [ص]: (فأقسم).