مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
من رخص أن يكفر قبل أن يحنث باب: بعض حضرات نے حانث ہونے سے قبل ہی کفارہ ادا کرنے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 12701
١٢٧٠١ - حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن أنه كان يكفر قبل أن يحنث.مولانا محمد اویس سرور
یونس فرماتے ہیں کہ حسن حانث ہونے سے قبل ہی کفارہ ادا فرما دیا کرتے تھے۔