مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
الذي يصيب الجنين من قال: عليه عتق رقبة مع الغرة باب: جس شخص کی وجہ سے جنین گرے اس پر غلام آزاد کرنا اور تاوان دینا ہے
حدیث نمبر: 12657
١٢٦٥٧ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم قال: سمعته يقول: إذا ضُربت المرأة وألقت جنينًا (فإن) (١) صاحبه يعتق.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے سنا کہ عورت کو مارا جائے جس کی وجہ سے وہ جنین (مرا ہوا بچہ) جنے تو جس نے مارا اس پر غلام آزاد کرنا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ن]: (قال).