مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
في المكاتبة تجزئ أو ولدها باب: مکاتبہ لونڈی یا اس کا بچہ آزاد کرنا کافی ہو جائے گا؟
حدیث نمبر: 12652
١٢٦٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عمر بن أيوب عن جعفر بن (برقان) (١) عن ميمون أن رجلًا كان عليه نسمة فأراد أن يعتق ولد مكاتبة لهم فقال: لا، أعتق غيره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر بن برقان سے مروی ہے کہ ایک شخص کے ذمہ غلام آزاد کرنا تھا اس نے اپنی مکاتبہ باندی کے بیٹے کو آزاد کرنا چاہا ؟ حضرت میمون نے فرمایا نہیں اس کے علاوہ کوئی اور غلام آزاد کرو۔
حواشی
(١) في [ز]: (بركات).