حدیث نمبر: 12648
١٢٦٤٨ - حدثنا أبو (قطن) (١) عن شعبة عن حماد في أم الولد في كفارة الظهار قال: لا تجزئه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حماد فرماتے ہیں کہ کفارہ ظہار میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی نہیں ہے، اور حضرت حکم فرماتے ہیں کہ میرے نزدیک اس کے علاوہ کوئی اور غلام آزاد کرنا پسندیدہ ہے (اور میں امید کرتا ہوں) ۔

حواشی
(١) في [ب، ن، أ، ف]: (مطر)، وفي [ز، ص]: (قطن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12648
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12648، ترقيم محمد عوامة 12397)