مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
في (أم) الولد تجزئ في الكفارة أم لا؟ باب: کفارہ میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی ہو جائے گا کہ نہیں؟
حدیث نمبر: 12645
١٢٦٤٥ - حدثنا ابن علية عن معمر عن الزهري قال: لا تجزي (أم) (١) (الولد) (٢) في الكفارة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت امام زہری فرماتے ہیں کہ کفارظہار میں ام ولد کو آزاد کرنا کافی نہ ہوگا۔
حواشی
(١) في [ص]: (امام).
(٢) في [ن]: سقطت (الولد).