مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
الكافر يجزي من الكفارة باب: کیا کافر غلام آزاد کرنا کافی ہو جائے گا؟
حدیث نمبر: 12630
١٢٦٣٠ - حدثنا ابن علية عن مغيرة عن (إبراهيم) (١) قال: لا يجزئ عتق أهل الكفر.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کافر غلام کا آزاد کرنا کافی نہیں ہے (کفارہ ادا نہیں ہوگا) ۔
حواشی
(١) في [ز]: (الزهري).