حدیث نمبر: 12617
١٢٦١٧ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم قال: المجنون لا يجزئ في الذي عليه الرقبة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم فرماتے ہیں کہ جس پر غلام آزاد کرنا ہے اس کی طرف سے مجنون غلام کافی نہ ہوگا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأيمان والنذور والكفارات / حدیث: 12617
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12617، ترقيم محمد عوامة 12367)