مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1260
باب: پیپ نکلنے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
القيح يتوضأ منه أم لا؟
حدیث نمبر: 1260
١٢٦٠ - حدثنا وكيع عن عمران بن حدير عن أبي مجلز: أنه كان لا يرى القيح شيئًا. قال: إنما ذكر اللَّه الدم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مجلز پیپ کو کچھ نہیں سمجھتے تھے اور فرماتے تھے کہ اللہ تعالیٰ نے صرف خون کا ذکر فرمایا ہے۔