مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1261
باب: پیپ نکلنے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
القيح يتوضأ منه أم لا؟
حدیث نمبر: 1261
١٢٦١ - حدثنا وكيع عن شعبة عن مغيرة عن إبراهيم (و) (١) عن (شعبة عن) (٢) الحكم وحماد قالوا: ما خرج من البثرة من شيء، فهو بمنزلة الدم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم، حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے تھے کہ جو چیز بھی پھوڑے سے نکلے وہ خون کے درجہ میں ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، جـ، ك].
(٢) سقط من: [د، هـ].