مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1259
باب: پیپ نکلنے سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
القيح يتوضأ منه أم لا؟
حدیث نمبر: 1259
١٢٥٩ - [حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن قال. القيح والصديد ليس فيه وضوء] (١).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ پیپ اور کچ لہو میں وضو نہیں ہے۔
حواشی
(١) سقط هذا الخبر في [أ، خ].