مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
من قال كفارة اليمين مد من طعام باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ قسم کا کفارہ کھانے کا ایک مد ہے
حدیث نمبر: 12585
١٢٥٨٥ - حدثنا وكيع عن هشام عن يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة عن زيد (ابن) (١) ثابت قال: مد من حنطة لكل مسكين (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن ثابت ارشاد فرماتے ہیں کہ ہر مسکین کے لئے ایک مد گندم کا ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [ن].