مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأيمان والنذور والكفارات
النذر ما كفارته؟ وما قالوا فيه؟ باب: نذر کے کفارے کا بیان
حدیث نمبر: 12551
١٢٥٥١ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن قيس قال: النذر شيء يستخرج به من البخيل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ نذر ایسی چیز ہے جس کے ذریعہ بخیل سے کچھ نکالا جاتا ہے۔