حدیث نمبر: 12376
١٢٣٧٦ - حدثنا محمد بن (بشر) (١) قال: سمعت مجاهد بن أبي راشد قال: قال مجاهد: من أشراط الساعة موت البدار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اچانک آنے والی موت قیامت کی نشانیوں میں سے ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (بشير).
١٢٣٧٦ - حدثنا محمد بن (بشر) (١) قال: سمعت مجاهد بن أبي راشد قال: قال مجاهد: من أشراط الساعة موت البدار.حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ اچانک آنے والی موت قیامت کی نشانیوں میں سے ہے۔