مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من كان يرى التعجيل بالميت (ولا) (يحبس) باب: میت کو دفنانے میں جلدی کرے اس کو روک کر نہ رکھے
حدیث نمبر: 12371
١٢٣٧١ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن هشام بن عروة عن أبيه عن عائشة قالت: مات أبو بكر ليلة الثلاثاء ودفن ليلة الثلاثاء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق کا انتقال منگل کی رات کو ہوا، اور منگل کی رات میں ہی ان کو دفن کیا گیا۔