مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
الرجل يعطس وهو على الخلاء باب: بیت الخلاء میں چھینکنے والا الحمد للہ کہے یا نہ کہے؟
حدیث نمبر: 1236
١٢٣٦ - حدثنا ابن علية عن ابن عون عن محمد: سئل عن الرجل يعطس في الخلاء؟ قال: [لا أعلم بأسًا بذكر اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
محمد سے بیت الخلاء میں چھینکنے والے شخص کے بارے میں پوچھا گیا کہ وہ الحمدللہ کہے یا نہ کہے ؟ فرمایا میں اللہ کے ذکر میں کوئی حرج نہیں سمجھتا۔