مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1237

باب: بیت الخلاء میں چھینکنے والا الحمد للہ کہے یا نہ کہے؟

الرجل يعطس وهو على الخلاء

حدیث نمبر: 1237
١٢٣٧ - حدثنا ابن علية عن شعبة عن أبي إسحاق في الرجل يعطس في الخلاء] (١) قال: قال أبو ميسرة: ما أحب أن أذكر اللَّه إلا في مكان طيب قال: قال منصور: قال إبراهيم: يحمد اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت ابو میسرہ نے بیت الخلاء میں چھینکنے والے شخص کے بارے میں فرمایا کہ مجھے یہ پسند نہیں کہ میں اللہ کا ذکر پاکیزہ جگہ کے علاوہ کہیں اور کروں۔ ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ الحمدللہ کہے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1237
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 1236»