حدیث نمبر: 12344
١٢٣٤٤ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن إسماعيل عن أبي إسحاق أخبرنا (أبو) (١) ميسرة أنه لما أُتِى النبي ﷺ قتل زيد وجعفر وعبد اللَّه بن رواحة ذكر أمرهم [فقال: "اللهم اغفر] (٢) لزيد اللهم اغفر زيد (اللهم اغفر لزيد) (٣) اللهم اغفر لجعفر وعبد اللَّه بن رواحة" (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو میسرہ سے مروی ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حضرت زید، حضرت جعفر اور حضرت عبد اللہ بن رواحہ کی شھادت کی اطلاع ملی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے کام (معاملہ) کو ذکر فرمایا اور پھر فرمایا : اے اللہ ! تو زید کی مغفرت فرما اے اللہ ! تو زید کی مغفرت فرما، اے اللہ ! تو زید کی مغفرت فرما، اے اللہ ! تو جعفر اور عبد اللہ بن رواحہ کی مغفرت فرما۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
(٢) سقط من: [ص].
(٣) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12344
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ أبو ميسرة تابعي، أخرجه ابن عساكر ١٩/ ٣٦٩، وابن سعد ٣/ ٤٦، وأحمد في فضائل الصحابة (١٥٣١).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12344، ترقيم محمد عوامة 12101)