مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الصلاة على الميت في المسجد من لم ير به بأسا باب: بعض حضرات کے نزدیک مسجد میں نماز جنازہ ادا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے
حدیث نمبر: 12335
١٢٣٣٥ - حدثنا حفص عن هشام بن عروة عن أبيه قال: ما صلِّي على أبي بكر (١) إلا في المسجد (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابوبکر صدیق کی نماز جنازہ مسجد میں ہی ادا کی گئی۔
حواشی
(١) في [ص]: زيادة (عمر).
(٢) منقطع، عروة لم يدرك أبا بكر.