مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من كان لا يرى الصلاة عليها إذا دفنت وقد صلي عليها باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ میت کو دفن کرنے کے بعد اس کی نماز جنازہ نہیں ادا کی جائے گی
حدیث نمبر: 12311
١٢٣١١ - حدثنا جرير بن عبد الحميد عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا يصلَّى على الميت مرتين.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں میت کی نماز جنازہ دو بار نہیں پڑھی جائے گی۔