مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
الرجل يمس الدراهم وهو على غير وضوء باب: بغیر وضو کے منقش دراہم کو چھونے کا حکم
حدیث نمبر: 1224
١٢٢٤ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي الهيثم قال: سألت إبراهيم عن الرجل يمس الدراهم البيض على غير وضوء؟ فكره ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الہیثم کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے سفید دراہم کو بلا وضو ہاتھ لگانے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اسے ناپسند فرمایا۔