مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يقتل نفسه والنفساء من الزنى هل يصلى عليهم باب: کوئی شخص خود کشی کر لے یا عورت کو زنا کے بعد نفاس آئے (بچہ ہو جائے) تو کیا ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی؟
حدیث نمبر: 12230
١٢٢٣٠ - حدثنا مروان بن معاوية عن ابن عون عن عمران قال: سألت إبراهيم النخعي عن إنسان قتل نفسه أيصلّى عليه؟ قال: نعم، إنما الصلاة سنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمران فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم نخعی سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے خود کشی کرلی ہے کیا اس کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی ؟ آپ نے فرمایا ہاں، نماز جنازہ تو سنت ہے۔