مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في الرجل يقتل نفسه والنفساء من الزنى هل يصلى عليهم باب: کوئی شخص خود کشی کر لے یا عورت کو زنا کے بعد نفاس آئے (بچہ ہو جائے) تو کیا ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی؟
حدیث نمبر: 12225
١٢٢٢٥ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن عثمان (بن) (١) الأسود عن عطاء قال: صلِّ على من صلَّى (إلى) (٢) (قبلتك) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو آپ کے قبلہ کی طرف رخ کر کے نماز پڑھے (وہ جیسا بھی ہو) اس کے جنازے میں شرکت کی جائے گی۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط من: [أ، ز].
(٣) في [هـ]: (القبلة).