حدیث نمبر: 12162
١٢١٦٢ - حدثنا عبد الأعلى عن برد عن مكحول (أنه) (١) كرهه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت برد فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول قبروں کے لیپنے کو ناپسند فرماتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
١٢١٦٢ - حدثنا عبد الأعلى عن برد عن مكحول (أنه) (١) كرهه.حضرت برد فرماتے ہیں کہ حضرت مکحول قبروں کے لیپنے کو ناپسند فرماتے تھے۔