حدیث نمبر: 12127
١٢١٢٧ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون الآجر في قبورهم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ (صحابہ کرام ) اپنی قبروں میں پکی اینٹ کو ناپسند فرماتے تھے۔
١٢١٢٧ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون الآجر في قبورهم.ابراہیم فرماتے ہیں کہ (صحابہ کرام ) اپنی قبروں میں پکی اینٹ کو ناپسند فرماتے تھے۔