مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
من كره القيام على القبر حتى يدفن باب: بعض حضرات نے قبر پر کھڑے ہونے کو ناپسند فرمایا ہے
حدیث نمبر: 12119
١٢١١٩ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره القيام عند القبرمولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم قبر کے پاس کھڑے ہونے کو ناپسند فرماتے تھے۔