مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
فيمن كان يحب أن يرفع القبر باب: بعض حضرات قبر بلند بنانے کو پسند فرماتے ہیں
حدیث نمبر: 12102
١٢١٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو خالد الأحمر عن حجاج عن حماد عن إبراهيم قال: (ألحد) (١) (للنبي) (٢) ﷺ ورفع (قبره) (٣) حتى يعرف (٤).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کیلئے لحد بنائی گئی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر مبارک بلند کی گئی اتنی کہ پہچانی جائے۔
حواشی
(١) في [ز]: (اللحد).
(٢) في [ز]: (النبي).
(٣) في [ص]: (قبر).