مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1197
باب: نوره کوغسل کے وقت جسم پر لگانے کا بیان
في الإطلاء بالنورة
حدیث نمبر: 1197
١١٩٧ - حدثنا أبو أسامة عن عمر بن حمزة: أن سالمًا أطلى مرة، وتسرول أخرى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن حمزہ فرماتے ہیں کہ حضرت سالم نے ایک مرتبہ نورہ لگایا اور ایک مرتبہ شلوار پہنی۔