مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1198
باب: نوره کوغسل کے وقت جسم پر لگانے کا بیان
في الإطلاء بالنورة
حدیث نمبر: 1198
١١٩٨ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن جابر بن زيد (١): أطلى في العشر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن زید نے عشرہ (کے دنوں) میں نورہ استعمال کیا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: زيادة (قال).