مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 1196
باب: نوره کوغسل کے وقت جسم پر لگانے کا بیان
في الإطلاء بالنورة
حدیث نمبر: 1196
١١٩٦ - حدثنا (أزهر) (١) عن ابن عون قال: كان الحسن رجلًا أزبا (٢) وكان لا يطلي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حسن کے جسم پر بہت بال تھے وہ نورہ نہیں کرتے تھے۔
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (هو ابن سعد السمان).
(٢) في حاشية [خ]: (كثير شعر الوجه والأذنين).