حدیث نمبر: 11962
١١٩٦٢ - حدثنا (حفص) (١) عن يحيى بن سعيد عن نافع عن ابن عمر أنه كان] (٢) يرى ولد الزنى على فراشه في بيته يموت وتموت أمه (فيصلي) (٣) عليهما (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ولد الزنا اور اس کی ماں کو گھر کے بستر میں مرا ہوا دیکھا، اور ان دونوں کی نماز جنازہ ادا کی۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [ص].
(٣) في [أ، ب، ز]: (ويصلي).