حدیث نمبر: 11927
١١٩٢٧ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن ابن سيرين أنه قال في جنائز الرجال والنساء قال: نبئت أن أبا الأسود لما اختلفوا عليه صلّى على هؤلاء (ضربة وعلى هؤلاء) (١) ضربة.
مولانا محمد اویس سرور

ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین جب مردوں اور عورتوں کے جنازے میں تھے، فرمایا کہ مجھے حضرت ابو اسود نے بتایا کہ جب لوگوں نے ان کے پاس اس مسئلہ میں اختلاف کیا تو انہوں نے مردوں اور عورتوں پر علیحدہ علیحدہ نماز جنازہ ادا کی۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11927
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11927، ترقيم محمد عوامة 11700)