مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الجنائز
في المرأة أين يقام منها في الصلاة والرجل أين يقام منه باب: عورت کے کہاں کھڑا ہوا جائے نماز جنازہ میں اور مرد کے کہاں کھڑا ہوا جائے
حدیث نمبر: 11899
١١٨٩٩ - حدثنا شريك عن مغيرة عن إبراهيم قال: يقوم الذي يصلي على الجنازة عند صدرها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جو شخص نماز جنازہ پڑھائے وہ اس کے سینے کے پاس کھڑا ہو۔